سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ پرنس سلطان ایئر بیس اور دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل مار گرائے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:49am
سعودی آئل ریفائنری ’آرامکو‘ پر میزائل حملہ، حکام کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ آگ اس وقت لگی جب دو ڈرون طیاروں کو فضا میں روکنے کی کارروائی کے دوران ان کا ملبہ نیچے گرا، جس سے تنصیبات متاثر ہوئیں۔ شائع 04 مارچ 2026 04:01pm