بھارت: معمولی تکرار پر ڈاکٹر نے مریض پر گھونسوں کی بارش کردی بدتمیزی پر ڈاکٹر سے رویہ درست کرنے کا کہا تو تشدد کا نشانہ بنایا: متاثرہ مریض شائع 22 دسمبر 2025 08:20pm