ڈی آئی خان: پولیس گاڑی پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید درابن سے واپس آنے والی پولیس گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع شائع 01 اگست 2026 08:47am