کھیل شائع 04 فروری 2023 10:51pm ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں؟ اے سی سی اجلاس میں تاحال فیصلہ نہ ہوسکا حکومتی اجازت کے بغیر اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتے، جے شاہ
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2022 01:30pm ’سب منتظررہیں‘: نسیم شاہ کچھ بڑا کرنے والے ہیں مداحوں نے فاسٹ بالر سے شوبزسے دور رہنے کی درخواست کردی
کھیل شائع 21 اکتوبر 2022 03:39pm بھارتی ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے پاکستان جانے سے متعلق فیصلہ حکومت سے مشروط ایسے فیصلے بورڈ خود نہیں کرسکتا، صدر بی سی سی آئی
کھیل اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 05:33pm ہمیں کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، بھارتی وزیرکھیل دھمکیوں پر اترآئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
کھیل شائع 19 اکتوبر 2022 03:01pm ایشیا کپ کی پاکستان سے منتقلی کےبھارتی بیان پر پی سی بی کا ردعمل جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی
کھیل شائع 18 اکتوبر 2022 04:02pm جے شاہ کے پاس ایشیاکپ کے حوالے سے اعلان کا اختیار نہیں: پی سی بی ذرائع پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی اختیارکرنے پر غور
کھیل شائع 18 اکتوبر 2022 02:27pm بھارت نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کردیا ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پرہونا چاہیے، انڈین کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 28 ستمبر 2022 06:28pm ایشیا کپ: قومی ویمن کرکٹ ٹیم شرکت کیلئے بنگلہ دیش روانہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش روانہ ہو گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے کپتان...
کھیل شائع 16 ستمبر 2022 07:37pm پی سی بی کا فخر زمان کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ فخر زمان آج لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 07:02pm خراب پرفارمنس: بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 08:45pm ‘میں جلد واپس آرہا ہوں’ شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 07:34pm ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی۔
کھیل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:52pm ایشیا کپ فائنل: پاکستانی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ دہلی پولیس کے کام آگئی ٹریفک قوانین سکھانے کے لیے دہلی پولیس کے ٹوئٹر ہینڈل سے ویڈیو کلپ شئیر
کھیل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 09:49am ایشیا کپ فائنل: ‘بھارتی شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا’ بھارتی شائقین نے دعویٰ کیا کہ انہیں میچ کے دوران اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا کیونکہ۔۔۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 10:56pm ایشیا کپ ٹی 20 فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست سری لنکا کی جانب سے دئیے گئے 171 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 147 رنز پر ڈھیر...
کھیل شائع 09 ستمبر 2022 03:49pm نسیم شاہ کا تحفے میں ملا بیٹ نیلام کرنے کا فیصلہ نسیم شاہ نے اس بیٹ سے افغانستان کیخلاف 2 چھکے لگا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار کیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 02:24pm محمد رضوان ٹی 20 کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے رضوان نے بابراعظم کی جگہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 09:09am شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل شارجہ اسٹیڈیم نے یہ سنگ میل سری لنکا اور افغانستان کے میچ کے دوران عبور کیا۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 11:06pm ایشیا کپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی بھارتی ٹیم کی سری لنکا سے شکست کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی مزید گھٹائی میں پڑ گئی
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:26pm پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:12pm بابراعظم کی ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن خطرے میں بابراعظم ایشیا کپ میں اب تک کوئی بڑی اننگزکھیلنے میں ناکام رہے ہیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:35am ایشیا کپ ٹی 20: 182 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ...
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 11:30pm ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا افغانستان کا 176 رنز کا ہدف سری لنکن ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر میچ کے آخری اوور میں حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:01am ایشیا کپ: ہانگ کانگ 38 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی سُپر فور میں انوکھی انٹری گرین شرٹس کا اگلا ٹاکرا بھارت کے ساتھ ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:19am ایشیا کپ: سری لنکا بنگلا دیش کو شکست دیکر سُپر فور میں بنگلا دیش کی ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوچکی ہے۔
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 03:26pm نسیم شاہ اور حارث رؤف ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار بھارت کے خلاف میچ میں دونوں بولرز کو بولنگ کرنے میں تکلیف پیش آئی تھی۔
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 09:28am ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔