▶️ پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:49pm الیکشن کمیشن نے کہا تو دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرادیں گے، بیرسٹر علی ظفر انتخابات شفاف نہ ہوئے تو جمہوریت کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:27pm ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 11:19pm پی آئی اے نجکاری کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، فواد حسن فواد کوئی بھی پی آئی اے کو قرض دینے کو تیار نہیں، نگراں وفاقی وزیر نجکاری
▶️ پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:39pm سردار اختر مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 06:04am اسرائیل اندر سے تقسیم کا شکار ہے، شیری رحمان اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنا رہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو
▶️ پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:20pm ’نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، انتخابات ہونے تک رہتی ہے‘ نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:08pm توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، فیصل واوڈا سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 09:45pm پچھلے دور میں فیض حمید سمیت 5 افراد کا گینگ بنا، ڈی سی کا ریٹ 3 کروڑ تھا، عبد العلیم خان 9 مئی واقعات میں حاضر سروس افسران شریک تھے جن کیخلاف کاروائی ہو رہی ہے، علیم خان
▶️ پاکستان شائع 02 اگست 2023 09:26pm انتخابات میں 9 ماہ کی تاخیر، عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے، سیاسی رہنما ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، خورشید شاہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:19pm آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ترمیمی بل میں کونسل آف کمپلینٹ کو مکمل اختیارات دیے گئے، مریم اورنگزیب
▶️ پاکستان شائع 24 جولائ 2023 09:01pm الیکشن ایکٹ ترمیم کا فائنل مسودہ پہلے کابینہ اور پھر پارلیمان میں آئے گا، خرم دستیگر 12 اگست یا اس سے پہلے قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، وفاقی وزیر
▶️ پاکستان شائع 20 جولائ 2023 09:29pm وزیر داخلہ سائفر تحقیقات میں مداخلت کررہے ہیں جو جرم ہے، شعیب شاہین دیکھنا ہوگا کہ اعظم خان خود لاپتہ ہوئے یا ان کو اٹھایا گیا، حسن رضا پاشا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:19pm عمران خان کو سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دیا جاسکتا ہے، مفتاح اسماعیل آنے والی حکومت کو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا ہوگا، سابق وزیر خزانہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:10pm اسمبلیاں ختم کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مردم شماری کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، مراد علی شاہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:22pm انتخابی اصلاحات بل ایک مہینے میں پاس کرائیں گے، ایاز صادق ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 08:48pm ملک میں 8 نومبر یا اس سے پہلے انتخابات ہوجائیں گے، خرم دستگیر نوازشریف ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، وفاق وزیر
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:00pm ”چیئرمین پی ٹی آئی کو وہی سزا ہوگی جو جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو دی جائے گی“ حکومت چیئرمین پی ٹی آئی ایک ہی مقدمہ بنائے اور ٹرائل شروع کرے، معروف صحافی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 11:08pm میرے لیے پاکستان میری جماعت سے پہلے آتا ہے، شاہد خاقان عباسی ملک میں اوپن ڈائیلاگ ہونے چاہیئے، جس میں سب کو شامل ہونا پڑے گا، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:48pm ’عمران خان 9 مئی کی سازش میں ملوث ہیں تو ان پر اے ٹی اے کے تحت بھی کیس ہوسکتا ہے‘ مفتاح کو کام کرنے دیا جاتا تو آج حالات ایسے نہ ہوتے، مصطفی نواز کھوکھر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 09:24pm 9 مئی کو بغاوت کی گئی جو ناکام ہوگئی، خواجہ آصف کا انکشاف 9 مئی ایک بغاوت تھی جو ناکام ہوگئی، تانے بانے بیرونی سازش سے جا کر ملتے ہیں، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:32am ٹی ٹی پی پاکستان میں دوبارہ کیسے منظم ہوئی 'کچھ گروپ افغانستان گئے لیکن محسود یہیں رہے، پی ٹی ائی کی شکل میں سپورٹ، مالی امداد ملی'
▶️ پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 09:30pm ہوسکتا ہے جنرل (ر) باجوہ نے ق لیگ کے ساتھ اچھا کیا ہو، پی ٹی آئی رہنما کیا اداروں کی مداخلت ہر حال میں ناگزیر ہے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 09:38pm ’تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں 10 سے 12 دن لگ سکتے ہیں‘ ڈی نوٹیفکیشن چند گھنٹوں میں نہیں تو چند دنوں میں ہوجائے گا، عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 11:23pm پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے، وفاقی وزیر گورنر ہاؤس میں اہم دستاویز تیار کیے جانے کی اطلاع ہے، 'فیصلہ آپ کا' میں شرکاء کی گفتگو
▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:18pm ’عمران خان کی سیاست مونس الہیٰ کی مٹھی میں‘ '180 اراکین اسمبلی ان کے ہیں۔۔۔'
▶️ پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 09:24pm ’ہو سکتا ہے جنرل فیض اپنی پارٹی بنا لیں‘ 'عسکری پارٹی بھی تو ہوسکتی ہے نا، اب فوج اے پولیٹیکل (غیر سیاسی) ہوچکی ہے۔'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:42pm عمران نے اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کرائیں گے، اسحاق ڈار ناصرف اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ حکومت کو مزید وقت بھی ملنا چاہئے، اسحاق ڈار کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو۔
▶️ پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:36pm عارف علوی اسحاق ڈار ملاقات: پی ٹی آئی کی شہباز حکومت سے این آر او لینے کی کوشش؟ پی ٹی آئی اس گائے کی دم ڈھونڈ رہی ہے جس کو پکڑ کر وہ پارلیمان میں واپس آسکے، مرتضی سولنگی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 10:10pm ’عمران کو بتایا گیا کل ہم نہ ہوئے تو کوئی ادارہ آپ کو لے جائے گا‘ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اب وہ کیا کریں، سینئر تجزیہ کار کی پروگرام 'فیصلہ آپ کا' میں گفتگو