ناسا کیپسول آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے لیکر زمین پر اتر گیا یہ نمونے 4.6 ارب سال پہلے نظام شمسی کی تشکیل کے بارے میں نئی آگاہی فراہم کریں گے شائع 25 ستمبر 2023 10:31am