پاکستان شائع 25 جنوری 2023 12:59pm سارہ انعام قتل کیس: مقتولہ کے بیگ سے برآمد اشیاء کی تفصیل سُن کر والد آبدیدہ سرکاری گواہ کانسٹیبل محمد سرفراز کا بیان قلمبند
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:32pm سارہ انعام کیس: مقتولہ کے سر اور ماتھے پر زخم کے نشان تھے، ڈاکٹر ملزم شاہنواز امیر عدالت میں پیش
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 02:31pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز امیراور والدہ پرفرد جُرم عائد صحافی ایازامیرکے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:59pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنوازامیراور ثمینہ کووکیل کرانے کی ہدایت پراسیکیوشن کی جانب سے چالان جمع کرا دیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:39pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہ نواز کی والدہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جج کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 10:40am سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ گرفتار ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 11:54am سارہ قتل کیس: ملزم شاہنوازامیر کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ملزم نے 23 ستمبرکی شب اہلیہ کوقتل کیاتھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 03:28pm بیٹا منشیات کا عادی، کوئی کام نہیں کرتا تھا، ایاز امیر کے انکشافات ایاز امیر نے متعدد بار دُہرایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا تھا وہ مقتولہ سارہ انعام کے لائق نہیں۔
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 11:54am سارہ قتل کیس: ملزم کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے ثمینہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 02:20pm سارہ انعام کی میت اہل خانہ کے حوالے کردی گئی صحافی ایازامیرکی بہو کو شوہرنے 23 ستمبرکی شب قتل کیا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 03:03pm سارہ انعام کی آخری انسٹاپوسٹ وائرل پوسٹ صحافی مہربخاری نے شیئرکی جوکینیڈا میں سارہ کی کلاس فیلو رہ چکی ہیں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 02:17pm سارہ قتل کیس: ایازامیرکا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حُکم شاہنوازامیرنے 23 ستمبر کی شب اہلیہ سارہ انعام کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 12:11pm سارہ انعام قتل کیس میں ایک اور ایف آئی آر درج مقتولہ کے والدین گزشتہ رات کینیڈا سے اسلام آباد پہنچے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 02:32pm سارہ قتل کیس: مقتولہ کے والدین پاکستان پہنچ گئے اطلاعات ہیں کہ سارہ کی میت ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی ۔
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 03:20pm سارہ قتل کیس: شاہنواز اور ایاز امیر مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے شاہنواز کا 3 روزہ اور صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:22pm سارہ قتل کیس: مقتولہ نے نکاح والدین سے خُفیہ رکھا تھا صحافی ایازامیر کامزیدایک روزہ اورشاہنوازامیرکا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 12:45pm سارہ قتل کیس: ایاز امیر کی اہلیہ کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع ملزمہ کے پہنچنے سے قبل شاہنواز اپنی اہلیہ کو قتل اور والد ایاز امیر پولیس کو مطلع کرچکے تھے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 11:18am سارہ قتل کیس: ایازامیرکی سابقہ اہلیہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائرکردی ثمینہ صحت کے مسائل سے دوچارہیں، ان کا واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ متن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 12:03pm سارہ قتل کیس: صحافی ایاز امیرکوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا ایاز امیر کا عدالت اورجج پراظہار عدم اعتماد
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 05:43pm قتل صرف الزام کی حد تک ہے: شاہنواز امیر کا جسمانی ریمانڈ منظور ایازامیر،والدہ،چچا اورچچی کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:40am سارہ قتل کیس: پولیس نے جائے وقوعہ پرکیا دیکھا؟ قتل کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 03:10pm ایازامیرکی قتل ہونے والی بہو گزشتہ روزہی پاکستان پہنچی تھیں سارہ اور شاہنوازکی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 08:42am صحافی ایازامیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ بیٹے کیخلاف درج واقع چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں پیش آیا