گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل: جسٹس (ر) یار محمد خان نگراں وزیراعلیٰ تعینات جسٹس یار محمد کا تعلق ضلع استور سے ہے، گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات تک عہدے پر فائز رہیں گے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:46pm
آزاد کشمیر: انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور نئے وزیرِاعظم منتخب پہلی مرتبہ جانے والا وزیر اعظم آنے والے وزیر اعظم کو خوش آمدید کہتا ہوا رخصت ہورہا ہے، فیصل ممتاز راٹھور اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:58pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار، مطلوبہ تعداد میں ارکان نے دستخط کردیے تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرانے کا امکان ہے، پیپلز پارٹی ذرائع شائع 27 اکتوبر 2025 05:36pm
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت مسلم لیگ ن کی حمایت کے بغیر حکومت بناسکتے ہیں، پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 08:50am
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے بھرپور کوشش کرے گی، چوہدری محمد یاسین شائع 09 اکتوبر 2025 09:12am