پاکستان شائع 22 مئ 2025 09:48am سیاحوں کے لیے خوشخبری: شاہراہِ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال ناران سے بابوسر ٹاپ تک 21 برفانی گلیشیئرز موجود تھے جنہیں مرحلہ وار کلیئر کیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 07:59pm ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل پروفیسر بلتستان یونیورسٹی میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے گئے تھے، میت واپسی میں دشواری بابو سر ٹاپ پر فائرنگ سے مارے گئے پروفیسر راشد کا تعلق میلسی سے ہے، آبائی علاقے میں سیلاب آنے پر گھر جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:49pm بابو سر ٹاپ حادثے میں جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ادا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں ساہیوال کی فیملی کے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے تھے
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:52pm جولائی کی گرمی میں دھرم سر جھیل پر برف، پانی کو چھوتے بادلوں کے مناظر جھیل کے شفاف گہرے نیلے پانی پر برف کی چاندی، سیاح سہانے موسم سے لطف اندوز
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:16pm سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے برفیلے حسین مناظر، یخ بستہ ہوائیں سطح سمندر سے 13 ہزار 700 فٹ بلند مقام پر سرد ہوائیں سیاحوں کا استقبال کرتی ہیں
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:18am شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند، سیکڑوں مسافر و سیاح پھنس گئے گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:38am شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے بند، درہ بابوسر 7 ماہ کی بندش کے بعد کھل گیا سیاحوں کی بڑی تعداد برفیلی راہداریوں سے بابوسر ٹاپ پہنچ چکی.
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:49pm بابوسر جلکھڈ روڈ برفباری کے باعث 7 ماہ سے بند، برف ہٹانے کا کام شروع ناران سے لولا سر اور چلاس سے بابوسر ٹاپ تک برف ہٹا دی گئی ہے۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:51am بابوسرٹاپ کی بندش نے گلگت بلتستان کی سیاحت کو کیسے منجمد کیا؟ ٹورسٹ آپریٹر، ہوٹل مالکان کا سڑک کی مناسب دیکھ بھال کا مطالبہ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 12:55pm گلگت کے وزیر رہا، بابوسر ٹاپ پر ٹریفک بحال عبید اللہ بیگ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی