پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:22am بدین میں پیپلزپارٹی کے حامیوں کا پولنگ ایجنٹ پر ڈنڈوں سے تشدد یونین کونسل 37 میرغلام محمد تالپور پر تصادم میں پولنگ ایجنٹ زخمی
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:13pm بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد، کراچی اور بدین کی ابتر صورتِ حال کیا نئے منتخب ہونے والے نمائندے مسائل کو ٹھیک کر پائیں گے؟
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 01:39pm اعجاز چانڈیو کا قتل، سندھ بھر کے مختیارکارز دفاتر کو تالے لگادیے گئے جب تک شہید مختیارکار کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے تب تک دفاتر نہیں کھلیں گے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 09:30am بدین کے مختلف دیہات میں سیلابی پانی نہ نکالا جاسکا علاقہ مکینوں نے متاثرہ علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 03:48pm بدین میں مدرسے کے استاد کا چھٹی کرنے پرطالبعلم پروحشیانہ تشدد طالب علم بخار کی وجہ سے مدرسے نہیں گیا تھا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 08:48am بدین میں ڈمپر کی وین کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کا تعلق احمدانی برادری سے تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 03:15pm بدین: محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی میں نایاب پرندے برآمد پرندےغیر قانونی طور پرشکار کرکے قید کئے گئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:37pm بدین: سیلاب متاثرین کے کیمپ سے مبینہ طور پر لڑکی اغوا، ورثاء نے دھرنا دے دیا واقعہ گاؤں حیات خاصخیلی میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:38pm سندھ میں سیلابی پانی اترنے لگا، کئی علاقے اب بھی زیر آب بدین کے سیم نالے میں کٹ لگانے کا معاملہ زور پکڑنے لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 05:16pm آر ڈی 211 پر کٹ لگانے کا معاملہ، دو گروپ آمنے سامنے آگئے بدین: بدین میں آر ڈی 211 پر لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کو کٹ لگانے کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم...
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:41pm بدین: تھرکول شارع کئی گھنٹوں سے بلاک، دو مقامات پر دھرنے جاری دھرنے میں تاحال ڈنڈا اور اسلحہ بردار موجود جس کے پیش نظر دونوں اطراف کشیدگی کی صورتحال برقرار ہے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:53pm سندھ : مایوس کسانوں نےسیلاب سے بچاؤ کا قدیم طریقہ اپنالیا میرپورخاص کو بچے کیلئے بدین کے سیم نالوں میں شگاف ڈالے گئے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 09:30pm بدین: علاقہ مکینوں کی مزاحمت، انتظامیہ کو ایل بی او ڈی پر کٹ لگانے میں مشکلات علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت میں کٹ لگانے نہیں دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:18pm بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 10:09am بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات، 5 افرادجاں بحق بدین سے کراچی جانے والے ٹرالر نے سیلاب متاثرہ خاندان کو کچل دیا۔