عامر خان کے بیٹے کی ڈیبیو فلم ریلیز سے پہلے ہی انتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ گئی پہلے ہمیں دکھاؤ، پھر بتائیں گے ریلیز کرنی ہے یا نہیں، ہندو انتہا پسندوں کو مطالبہ شائع 10 جون 2024 05:51pm