پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 01:12pm بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر کی وزیراعظم سے ملاقات، 25 لاکھ انعام اعزاز کی بات ہے کہ میں ملک کے وزیراعظم سے ملاقات کررہا ہوں، محب اللہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:54am بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل، باغات، فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:56am بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گیس بحال ہونے گئی ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:21pm طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ بارش کے باعث تین ہفتوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:46pm بلوچستان میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی بلوچستان میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام کیا جائےگا، ترجمان گیس کمپنی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:10pm بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پی ڈی ایم اے کی متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:16pm 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:49pm بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:32pm مون سون کے طاقتور اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور اسپتال تباہ ہوگئے اور ندی نالے بپھر گئے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:38am کراچی میں آج بھی بوندا باندی کا امکان، دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:47am ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:04pm درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے درگاہ کے قریب واقعے آبادیوں کے مکینوں کیلئے اشیاء ضروریہ کا حصول بھی دشوار ہوگیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:50am گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:01am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 11:41am بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمدورفت معطل حب ندی پل کا کام بھی سست روی کا شکار ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:31pm کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:53pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں زبردست بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی تاریخیں بتا دیں
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:19am بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:53pm آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:05pm ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:56pm خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 10:05am بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:59pm خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بہہ گئیں، کئی شہر ڈوب گئے، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق کراچی میں آج بارش کا امکان، گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 11:02am بلوچستان حکومت نے اسکولز کو مزید 2 روز کیلئے بند کردیا سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:40pm بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، درخت اور دیواریں گر گئیں
افغانستان وفد بھیجنے کے اعلان کے بعد افغان قونصل جنرل کی گنڈاپور سے اہم ملاقات، گورنر کا فوری وزیراعظم سے رابطہ