عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج: ہمارے دو اراکین اس وقت رابطے میں نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر جن اراکین کےساتھ رابطہ نہیں ان کے ووٹ ہم نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر شائع 15 ستمبر 2024 04:20pm
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm
اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 08:57pm
خواجہ آصف کے گنڈاپور سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا جوابی وار ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، دل پر پتھررکھ کرایوان میں بیٹھے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 ستمبر 2024 02:49pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm
پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر 10 ستمبر پاکستان کی جمہوریت کا سیاہ دن مانا جائے گا، بیرسٹڑ گوہر شائع 10 ستمبر 2024 06:34pm
علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm
آج جلسہ ختم کریں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر کا حکومت کے نام پیغام رکاوٹیں نہ ڈالیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچنے دیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm
جب جلسے کا این او سی ہے تو انتظامیہ راستے میں رکاوٹ نا ڈالیں، بیرسٹر گوہر تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 07 ستمبر 2024 06:43pm
بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm
نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 اگست 2024 01:09pm
بیرسٹر گوہر رؤف حسن کے دفاع میں کود پڑے، ’انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کوناکافی قرار دے شائع 19 اگست 2024 01:21pm
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 07 اگست 2024 01:36pm
شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا غلط فہمی ہے، بیرسٹر گوہر دو دن صبر کر جائیں آپ کو اچھی خبر ملے گی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 06 اگست 2024 05:56pm
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کو حریف جماعت سے شمولیت کی دعوت شیر افضل مروت سے ملاقات کرکے انھیں باضابطہ طور پر سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی شائع 03 اگست 2024 08:12pm
عمران خان نے کہا محمود اچکزئی کسی بھی جماعت سے بات کرسکتے ہیں، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان سے بات چیت بھی کامیاب ہوگی، امید ہے مولانا استعفے کی شرط نہیں رکھیں گے۔ بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 05:40am
فلسطین کے معاملے پر حکومت کیساتھ کھڑے ہو کر پارلیمان کی روایت کو برقرار رکھا ہے، بیرسٹرگوہر قوم نے دکھانا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اسد قیصر شائع 02 اگست 2024 07:21pm
سننے میں آیا ہے قومی اسمبلی اجلاس میں ججوں پر حملہ آور ہونے پلان ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی پر پابندی اور ججوں کے خلاف کسی بھی قرارداد کی مخلافت کریں گے، بیرسٹر گوہر شائع 29 جولائ 2024 06:40pm
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر شائع 23 جولائ 2024 12:11pm
پی ٹی آئی کے ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپےکےدوران گرفتار رؤف حسن کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:38am
پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان تعطیلات کے دوران 4 ایڈہاک ججز کو 3 سال کیلئے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شائع 18 جولائ 2024 12:48pm
مظفرگڑھ سے ہمارے ایم این اے معظم جتوئی کو اغوا کر لیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف کا دعویٰ ہم رکن قومی اسمبلی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:59pm
عدت کیس میں رہائی: عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف آخری کیس تھا، آج گھر لے کر جائیں گے، بیرسٹر گوہر آج حق اورانصاف کی فتح ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:32pm
پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سن کر بیرسٹر گوہر ہکا بکا اپنے جذبات پر قابو پانا چاہا لیکن کیمرہ کی آنکھ نے مناظر قید کر لئے شائع 12 جولائ 2024 11:12pm
وزیراعظم کی اے پی سی میں جائیں گے، مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ریویو فائل کریں گے، بیرسٹر گوہر ہمیں امید ہے کل مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آجائے گا، چئیرمین پی ٹی آئی شائع 10 جولائ 2024 10:30pm
کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف عمران خان کا بلاک ہے، بیرسٹر گوہر عمر ایوب واقعے کو شیر افضل مروت کے حوالے سے غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:35pm
اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سیاسی اسیران کو رہا کرے، بیرسٹر گوہر وفاقی وزراء کے بیانات قابل مذمت ہیں، چیف جسٹس بیانات کا نوٹس لیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:24pm
بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر سال 2019 میں 250 اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ بحث میں حصہ لیا، اس بار 60 نے حصہ لیا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:43pm