پاکستان شائع 14 مئ 2025 11:42am مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا بانی چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ قوم کو متحد رکھنے کیلئے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 09 مئ 2025 09:34am جعلی حکومت قوم کو متحد کرنے کے بجائے مزید تقسیم کر رہی ہے، بیرسٹر سیف وزیر اعلیٰ کو اپنے ہی بانی چیئرمین سے ملاقات سے روکنا آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 05 مئ 2025 09:44am حکومت پہلے اپنی جماعت کے صدر سے مودی کے خلاف بیان دلوائے، بیرسٹر سیف کشمیریوں کے قاتل مودی کے خلاف بولنے سے نواز شریف کترا رہے ہیں،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
پاکستان شائع 04 مئ 2025 11:40am قومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کو ممکنہ بریفنگ، پی ٹی آئی نے پھر عمران خان کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا بانی چیئرمین کے بغیر قومی مشاورت ادھوری ہے، پی ٹی آئی کو فیصلوں میں شامل کیا جائے: بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 03 مئ 2025 08:02pm بیرسٹر سیف کی امریکی وفد سے اہم ملاقات؛ پہلگام فالس فلیگ کے بعد خطے کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو وفد نے امریکا کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی
پاکستان شائع 02 مئ 2025 10:27am فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 11:52am اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بھارت جارحانہ اقدام سے باز رہے،پاکستانی قوم دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 02:53pm چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ: خیبرپختونخوا کا سندھ اسمبلی کی قرارداد پر شدید ردعمل خیبرپختونخوا حکومت نے قرارداد میں چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال کو شامل کرنے کی شدید مذمت کی۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:11am خیبر پختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 10:04am خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام، ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز صحت کارڈ میں شامل منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی جلد صحت کارڈ پروگرام میں شامل کیا جائے گا،بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 09:48am افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پائیدار امن کےلیےخیبر پختونخوا حکومت اور متاثرہ فریقین کو مشاورت میں شامل کرنا چاہیے،بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:27pm پی ٹی آئی میں اختلافات: بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو راضی نامہ کرنے پر آمادہ کرلیا بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 10:03am پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی تنقید
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 05:45pm کاٹلنگ ڈرون حملے پر خیبرپختونخوا حکومت نے تحقیقات کا اعلان کر دیا صوبائی حکومت مستقبل میں ایسی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی، ترجمان بیرسٹر سیف کا ویڈیو بیان
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 01:05pm وفاق کا فنڈ روکنے سے ضم شدہ اضلاع میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، بیرسٹر سیف امید ہے صدر آصف علی زرداری، علی امین کے خط کا مثبت جواب دیں گے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:14am فارم 47 کی وزیراعلیٰ رمضان میں بھی فسطائیت سے باز نہیں آ رہیں، بیرسٹر سیف ترجمان کے پی حکومت کی یومِ پاکستان پر پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی مذمت
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 10:47am وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف دہشت گردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:44pm اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کر کے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف چیئرمین سینیٹ مریم نواز کو طلب کرکے توہین سینٹ کی کارروائی کریں، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:25am ”گورننس گیپ“ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف وفاق کی افغانستان کے ساتھ سرد مہری نے بھی پورے خطے کے امن کو سبوتاژ کیا ہے، مشیراطلاعات کے پی
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 11:03am شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف عمران خان نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا جبکہ شریف خاندان بدنامی کا سبب بن رہا ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:00am بیرسٹر سیف نے نواز شریف کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیے نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ مشیراطلاعات خیبر پختون خوا
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 12:01pm بنوں اور لکی مروت میں عوام نے بھی پولیس کے شانہ بشانہ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، بیرسٹر سیف صوبے کے فنڈز روک کر معاشی طور پر کمزور کرنا دہشت گردی کو فروغ دینے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:42pm بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:38am خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 12:45pm خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر اظہار برہمی وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 10:01pm عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 08:55am خیبرپختونخوا حکومت افغانستان سے مذاکرات کے ٹی او آر تیار کررہی ہے، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 09:39am نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف جعلی حکومتی وزرا فوج کی قیادت کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا