لاہور میں بسنت کے دوران حادثات، ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ایک واقعہ شاہدرہ اور دوسرا ڈیفنس سی کے علاقے میں پیش آیا شائع 08 فروری 2026 09:15am
لاہور میں بسنت کا آخری روز، تقریبات کے وقت میں صبح 5 بجے تک توسیع نواز شریف سمیت مقامی اور غیر ملکی مہمانوں کی بسنت کے جشن میں بھرپور شرکت اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 04:36pm
پنجاب میں پتنگ بازی کے لیے سخت قواعد اور خلاف ورزی پر سزائیں مقرر لاہور ایئر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ فری ٹرانسپورٹ پلان منظر عام پر آگیا ہے۔ شائع 05 فروری 2026 11:46pm
بسنت کے دوران پنجاب کا موسم کیسا رہے گا؟ پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو بسنت کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 05 فروری 2026 12:15pm
بسنت کی تعطیلات کا آغاز، یورپی سفیر بھی لاہوری بن گئے شہریوں کی بڑی تعداد بسنت کی تیاریوں میں سرگرم ہے اور بازاروں میں رش بڑھتا جا رہا ہے۔ شائع 05 فروری 2026 09:24am
بسنت: بہار کی آمد سے شروع ہونے والا تہوار پتنگ بازی تک کیسے پہنچا؟ بسنت پورے برِصغیر کا مشترکہ ثقافتی ورثہ رہا ہے، آج بھی اسے مختلف اور منفرد انداز میں منایا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 05:02pm
لاہور میں بسنت کی تیاریاں، 34 کروڑ سے زائد پتنگیں اور ڈوریں فروخت بسنت کے موقع پر پتنگ اور گُڈے کے سائز، ڈور کی نوعیت اور استعمال کی تفصیلات جاری شائع 03 فروری 2026 01:08pm
لاہور: جہازوں کی آمدورفت محفوظ بنانے کے لیے ایئرپورٹ کی حدود میں پتنگ بازی پر پابندی ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت پتنگ بازی پر کارروائی کی جائے گی، پی اے اے اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:57pm
بسنت کی تیاریاں: لاہور کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات بسنت کے دوران ممکنہ حادثات کے پیش نظر اسپتالوں میں بیڈز بھی مختص کیے جائیں، محکمہ صحت اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:17pm
پنجاب میں 6 اور 7 فروری کو تعطیل کا اعلان، مگر کیوں؟ یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:43am
لاہور میں بسنت سے پہلے ہی گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات، نوجوان اور بچہ زخمی مقررہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی مکمل طور پر ممنوع ہے: ڈی آئی جی آپریشنز اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:11am
قیدی نمبر 804 کی پتنگ اور نک دا کوکا: ’لاہور میں اس بار بسنت تھوڑی سختی کے ساتھ‘ پنجاب پولیس نے بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی پلان بھی تیار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:56pm
لاہور میں بسنت: خطرے کے لحاظ سے شہر 3 حصوں میں تقسیم پولیس کی جامع رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع، شیشہ ڈور پر زیرو ٹالرنس اور کیو آر رجسٹریشن لازمی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 12:54pm
بسنت 2026 کا نوٹیفکیشن جاری: موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہدایت لاہور میں بسنت 2026 منانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سخت... شائع 29 دسمبر 2025 04:22pm
پنجاب: بسنت سے قبل دو افراد گردن پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی پتنگ کی ڈور لگنے سے ایک کم عمر بچی اور نوجوان زخمی ہوا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 02:10pm
بسنت منانے کے لیے جگہ مقرر، خلاف ورزی کی نشان دہی کرنے والے کو انعام کا اعلان پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 02:15pm
آصف افطار کا سامان لینے نکلا تھا، پتنگ نے زندگی کی ڈور کاٹ دی 22 سالہ آصف مشتاق کو یہ علم ہی نہ تھا کہ وہ زندگی کا نیاسفر شروع ہی نہیں کر پائے گا شائع 24 مارچ 2024 02:18pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm
لاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سی سی پی او شائع 17 مارچ 2024 10:48am
راولپنڈی: بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سے 14 افراد زخمی، 260 افراد گرفتار راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شائع 23 فروری 2024 07:54pm