ایران کو دھمکی دینے پر امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا امریکی سیاست دان آپے سے باہر، ٹرمپ کو 'پاگل' قرار دے دیا۔ شائع 06 اپريل 2026 09:03am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت