بھارتی اداکارہ شہناز گل پاکستانی ڈراموں کی مداح، تعریفوں کے پل باندھ دیے پاکستانی ڈراموں کا واقعی کوئی مقابلہ نہیں، شہناز گل شائع 31 جولائ 2026 02:03pm