گھر جانے والے شخص پر پُراسرار چیز کا حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل آدمی گر کر بے ہوش ہوگیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل ہونا پڑا، ریڈٹ صارف کا دعویٰ شائع 31 جولائ 2024 08:35pm