امیدوار نے خاتون کا بوسہ لے لیا، بی جے پی کو شدید تنقید کا سامنا عوام سوچیں ووٹ مانگنے کے دوران اوچھی حرکتیں کرنے والے جیتنے پر کیا کریں گے، ترنمول کانگریس کا ردِعمل شائع 10 اپريل 2024 04:46pm