نیشنل بینک کی بلڈ ڈونیشن مہم 2025، چار شہروں میں کامیابی سے مکمل یہ اقدام صحت عامہ، انسانی ہمدردی اور قومی خدمت کے حوالے سے بینک کے پختہ عزم کا عملی اظہار ہے۔ شائع 12 اگست 2025 07:01pm