لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 03:38pm نورا فتیحی کی حادثے میں ہلاکت کا جھوٹا دعویٰ، وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی اداکارہ کے مداح جھوٹی خبر پڑھ کر تشویش میں مبتلا ہوگئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 11:26pm ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی: ارجن کپور نے شادی کا اشارہ دے دیا جب وقت آئے گا تو آپ سب کو بتاؤں گا، بالی ووڈ اداکار
لائف اسٹائل شائع 26 جنوری 2025 09:55am دیپیکا یا ریکھا؟ مداح ریمپ واک دیکھ کر کنفیوژن کا شکار 'دیپیکا ریکھا کی بایوپک کر سکتی ہیں'، مداح کا تبصرہ
لائف اسٹائل شائع 01 جنوری 2025 11:41pm شوہر کے انتقال کے بعد شاہ رخ میرا ’سہارا‘ بن گئے، اداکارہ کا انکشاف میری زندگی میں جدوجہد نے مجھے کچھ نیا سکھایا، بھارتی اداکارہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 11:18pm سوناکشی اور ظہیر نے منگنی کی دوسری سالگرہ کیسے منائی؟ اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ اسکائی ڈائیونگ ایڈونچر ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل شائع 31 دسمبر 2024 12:03am سلمان خان نے اداکارہ سے لڑائی پر 17ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دیدی خبریں درست لیکن باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، بالی ووڈ سپر اسٹار
لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2024 12:22pm کارتک آریان کے ساتھ جان بوجھ کر 37 بار بوس و کنار کا سین ری ٹیک کرانے والی اداکارہ کون؟ اس حوالے سے بالی ووڈ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:48pm ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل ابھیشیک فیملی کو گاڑی تک چھوڑنے جا رہے تھے اس وقت رپورٹر نے ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2024 11:56am 44 سال کی عمر میں بنا شادی کے ماں بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کو والدین کی وارننگ جب والدین کو معلوم ہوا تو انہوں نے اداکارہ کو فوری شادی کا الٹیمیٹم دے دیا
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2024 10:00pm ’رشی کپور نے مجھے برباد کردیا‘ جس رشی کپور کے ساتھ کام کرنے کے لیے اداکارائیں بے چین تھیں، کاجل نے انہی پر الزام دھر دیا
لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2024 10:25am فوٹو گرافرز کیساتھ بدتمیزی پر کاجول کا گھمنڈ برقرار لوگوں کی اس تنقید کا کاجول دیوگن نے جواب دے دیا
لائف اسٹائل شائع 12 اکتوبر 2024 06:12pm ملیکہ شیراوت نے بالی ووڈ انڈسٹری کا گھناؤنا سچ بے نقاب کردیا کئی بالی ووڈ اداکار رات کو فون کرتے تھے، ملیکہ شیراوت
لائف اسٹائل شائع 14 ستمبر 2024 06:19pm ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا ایشا نے اپنے والد دھرمیندر کے ساتھ اپنے تعلقات کا بھی انکشاف کیا
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2024 07:26pm سشمیتا سین کے ’انشاء اللہ‘ کہنے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں 'انشاء اللہ کیوں کہا، بھگوان کا نام کیوں نہیں لیا'
لائف اسٹائل شائع 12 اگست 2024 10:57pm بھارتی اداکارہ کی سالگرہ پر جیل میں قید بوائے فرینڈ کا 100 آئی فونز سمیت کئی مہنگے تحائف دینے کا اعلان سریش چندراشیکر کو 2015 میں دھوکا دہی اور کریمنل دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 06 اگست 2024 02:51pm مادھوری ڈکشت اب ایکشن اور تھرلر کے درمیان قدم رکھنے کو تیار وہ ویب سیریز میں سیریل کلر کا کردار کریں گی
لائف اسٹائل شائع 06 اگست 2024 01:09pm شویتا بچن ایشوریا کی کس عادت سے نفرت کرتی ہیں شویتا بچن کی جانب سے سالگرہ کی انسٹاگرام پوسٹ میں ذو معنی تبصرہ کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2024 02:07pm میک اپ کے بغیر بالی وڈ کی معروف اداکارہ کی پرانی تصویر وائرل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں وہ اپنی جوانی پر فخر کر رہی تھیں
لائف اسٹائل شائع 27 جولائ 2024 10:46am ملائکہ اروڑا کا نیا بوائے فرینڈ، اداکارہ نے تقریب میں ارجن کو گھاس بھی نہ ڈالی دونوں شخصیات فیشن کی ایک تقریب میں موجود تھے، جبکہ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 جولائ 2024 01:17pm سلمان خان کی زندگی میں ایک اور لڑکی آ گئی حال ہی میں مبینہ گرل فرینڈ کی سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان اور ان کی فیملی نے شرکت کی ہے
لائف اسٹائل شائع 25 جولائ 2024 12:10pm سارہ علی خان ایئرہوسٹس پربرس پڑیں، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں اداکارہ کو غصے کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 جولائ 2024 12:27pm اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا انسٹاگرام پر اداکارہ سے متعلق ویڈیو وائرل ہے، جو کہ انسٹاگرام صارف کی جانب سے شئیر کی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2024 10:30am معروف بھارتی اداکارہ حنا خان نے بالوں کی ’وگ‘ پہن لی انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، ساتھ ہی پیغام بھی دے دیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 05:05pm ماضی کی معروف اداکارہ 100 سال کی عمر میں کس مُپرسی کی حالت میں انتقال کرگئیں سینیر اداکارہ ایک کمرے کے کرائے کے مکان میں رہتی تھیں،
لائف اسٹائل شائع 04 جولائ 2024 02:41pm جوہی چاؤلہ نے اپنی شادی کے 2 ہزار دعوت نامے منسوخ کیوں کرائے معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاؤلہ نے شادی شدہ کاروباری شخصیت سے شادی کی تھی
لائف اسٹائل شائع 02 جولائ 2024 09:39am جب شاہ رخ خان کی گاڑی قسطیں نہ دے پانے پر ضبط ہوگئی معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کا بالی وُڈ کنگ سے متعلق انکشاف
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 12:07am سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال اسپتال کیوں گئے؟ وجہ سامنے آگئی نوبیاہتا جوڑےکو اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد اداکارہ کی حمل کی خبریں پھیل گئیں تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 04:34pm نواز الدین کی 9 سال بعد پاکستان کی مُنی سے ملاقات، اداکار مُنی کو دیکھ کر حیران انسٹاگرام پر موجود ویڈیو میں نواز الدین صدیقی کو ایک تقریب میں کھانے کی ٹیبل پر دیکھا جا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 29 جون 2024 10:31pm کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر وکی کوشل کا ردعمل اداکارہ کو ڈھیلے لباس میں دیکھنے کے بعد ان کے حاملہ ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 05:42pm ’عاشق بنایا آپ نے‘ کی اداکارہ نے ہراساں کرنے کے الزام کے بعد نانا پاٹیکر کو جھوٹا قرار دے دیا اداکارہ تنوشری کی جانب سے اداکار پر غلط طرح سے انہیں چھونے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا