کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا باکسر لاپتہ متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ شائع 04 اگست 2026 04:51pm