فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے کو تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ امریکیوں نے دیکھا۔ شائع 22 جولائ 2026 11:01pm