بونیر کی تحصیل چغرزی میں موٹر کار حادثہ، 3 افراد جاں بحق حادثے کا شکار گاڑی چغرزی سے سواڑی جا رہی تھی، ریسکیو ذرائع اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:41pm