کراچی : کشمیری حریت رہنما برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر ریلی ریلی میں سعید غنی، امین الحق سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی شائع 08 جولائ 2024 11:12pm
برہان وانی کی آٹھویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن برہان وانی مزاضمت کی علامت تھے، انہوں نے کشمیر کی تحریکِ حریت میں نئی روح پھونکی، 8 جولائی 2016 کو شہید کردیے گئے۔ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:55pm
کشمیری حریت پسند رہنما برہان وانی کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی برہان وانی کو قابض بھارتی فوجیوں نے 2016 کو ساتھیوں سمیت شہید کردیا تھا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 10:23pm