توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm
پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی زیادہ ٹائم اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں، جج کے ریمارکس شائع 03 دسمبر 2024 11:51am
عمران خان کا زیادہ اعتماد پی ٹی آئی کی ’کمپرومائزڈ‘ قیادت کے بجائے اہلیہ پر ہے، برطانوی اخبار چیئرمین پی ٹی آئی کا خیال ہے اُن کی ہدایات کارکنوں تک نہیں پہنچائی جارہیں، بشریٰ بی بی کی معاونین کے حوالے سے دعویٰ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 02:50am
بشریٰ بی بی کہاں ہیں اور اب کب سامنے آئیں گی؟ مریم وٹو کے اہم انکشافات علی امین گنڈاپور کے سامنے بشریٰ بی بی کتنی کمزور ہیں؟ شائع 02 دسمبر 2024 09:15pm
بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm
کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ بشریٰ بی بی کی بہن نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی حقیقت بتا دی شائع 30 نومبر 2024 06:12pm
دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:40pm
لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:45pm
بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے آئی نیب ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے شائع 29 نومبر 2024 04:06pm
بشرٰی بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں گزشتہ روز ڈی چوک ہنگامہ آرائی کے دوران بشرٰی بی بی بمشکل نکل پائی تھیں۔ شائع 29 نومبر 2024 12:02am
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوا بھجوادی گئی، ذرائع شائع 28 نومبر 2024 09:14pm
اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا شائع 28 نومبر 2024 02:31pm
بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا شائع 28 نومبر 2024 10:30am
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع شائع 28 نومبر 2024 07:34am
کُرم: سیز فائر میں 10 روز کی توسیع پر اتفاق، مذاکرات کا عمل جاری ایک ہفتے سے جاری پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو گئی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:57pm
بشریٰ بی بی کے کنٹینر چھوڑ کر جانے کی ویڈیو وائرل گاڑی میں بیٹھنے سے پہلی کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلایا شائع 27 نومبر 2024 07:44pm
بشری بی بی کا پریس کانفرنس سے گریز، گنڈاپور کے ساتھ پشاور نہیں گئیں الگ ہیلی کاپٹر کا انتظار۔ مانسہرہ میں کس کے یہاں ٹھہری ہیں اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:46pm
مریم ریاض وٹو نے ’بشری عمران خان کہاں ہے‘ کی ٹوئیٹ کردی گنڈاپور کی پریس کانفرنس میں بشری بی بی سامنے نہیں آئیں، بہن بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:31pm
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:12pm
دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور علی امین گنڈاپورکی سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں اعلی حکام سےمیٹنگ ہوئی میں کمشنر اورڈی آئی جی بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 04:06pm
پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو شائع 27 نومبر 2024 01:20pm
علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے شائع 27 نومبر 2024 11:06am
مریم ریاض وٹو رات گئے تک بشری کی ڈی چوک میں موجودگی کا دعوی کرتی رہیں بشری بی بی خیبرپختونخوا میں ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں، بہن اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:40am
احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے، مشیر وزیراعظم شائع 27 نومبر 2024 08:31am
عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کیلئے کہا، بشریٰ بی بی نے کہا ڈی چوک جانا ہے، بیرسٹر سیف عمران خان نے بیرسٹر سیف کو آگے کی حکمت عملی بتادی اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 10:47pm
’خان کو لئے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی‘، بشریٰ بی بی نے کارکنان سے بھی حلف لے لیا کھانے کی کمی ہو پانی کی کمی ہو ڈی چوک نہیں چھوڑنا، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:29pm
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا بشری بی بی جذباتی تقریریں کر کے پشتون قوم کو استعمال کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:56pm
پی ٹی آئی قائدین کے کنٹینر کو آگ لگا دی گئی، بلیو ایریا خالی کرا لیا گیا، گنڈاپور اور بشریٰ بی بی غائب پی ٹی آئی کا اگلی کال تک ڈی چوک پر دھرنا دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 01:49am
پی ٹی آئی کو روکنا ہے تو طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، خواجہ آصف بشری بی بی کو اس سے بڑا کیا موقع مل سکتا ہے، انہیں لیڈر بننے کا لائف ٹائم موقع ملا ہے، وزیر دفاع شائع 26 نومبر 2024 07:59am