عمران خان نے پی ٹی آئی کو وکلا تحریک کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر آئی ایم ایف کو دیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو شائع 11 فروری 2025 07:36pm
مقدمات میں بدنیتی سے بغیر کسی قانونی جواز کے ملوث کیا گیا، بشریٰ بی بی کا تحریری بیان تحریری بیان کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 10 فروری 2025 05:55pm
31 مقدمات کی تفتیشی ٹیموں کی اڈیالہ جیل آمد، بشریٰ بی بی کا جوابات دینے سے انکار بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر شاملِ تفتیش کرنے کے لیے قانونی طریقۂ کار اختیار کیا جائے گا، پولیس شائع 08 فروری 2025 11:59am
ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm
عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی شائع 04 فروری 2025 08:32pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں دائر کیں شائع 31 جنوری 2025 03:55pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراض عائد اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی اعتراض دور کرکے اپیلیں دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت شائع 29 جنوری 2025 04:35pm
توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت: کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی شائع 28 جنوری 2025 09:55am
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر اپیل میں نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے معاہدے کا متن حاصل نہ کرنے کو نیب کی ہچکچاہٹ اور بدنیتی کا ثبوت قرار دیا گیا شائع 27 جنوری 2025 01:49pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے بعد عمران اور بشریٰ بی بی کی کتنی بار ملاقات ہوئی؟ عدالت میں جواب جمع سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تفصیلی جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب شائع 27 جنوری 2025 11:27am
عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے عدالت نے بریت کے خلاف اپیل کی فائل نئے بنچ کیلئے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھیج دی شائع 27 جنوری 2025 09:58am
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کےخلاف اپیل کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان سماعت کرینگے شائع 27 جنوری 2025 08:09am
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار اپیل کا ڈرافٹ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں شیئر کیا گیا شائع 23 جنوری 2025 08:27pm
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی نیب کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل شائع 23 جنوری 2025 06:46pm
بشریٰ بی بی کا ترجمان کون؟ پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ترجمانی کے لیے پارٹی کسی کو بھی نوٹیفائی کرسکتی ہے، فیصل چوہدری شائع 22 جنوری 2025 08:10pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وکالت نامے پر دستخط کردیے جیل حکام نے وکالت نامے پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کے حوالے کردیے شائع 20 جنوری 2025 08:37pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیل تیار وکالت نامے جیل حکام نے لے لئے ہیں اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، وکیل خالد یوسف شائع 19 جنوری 2025 10:41am
جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان ہم بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، علیمہ خان شائع 18 جنوری 2025 11:23am
عمران خان کو سزا مکافات عمل ہے، 190 ملین پاؤنڈز پاکستانی عوام کے تھے، خواجہ آصف فیصلے سے مذاکرات متاثر نہیں ہونے چاہییں، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو شائع 17 جنوری 2025 02:56pm
190 ملین پاؤنڈ میں سزا: عمران خان کو قیدی نمبر الاٹ، بشریٰ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ مجرمہ بشریٰ بی بی کو بائیو میٹرک کروانے کے بعد خواتین قیدیوں کی بیرک میں منتقل کردیا جائےگا، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 08:21am
القادر ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا، حکومت کا مؤقف سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ شائع 17 جنوری 2025 02:34pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم شائع 17 جنوری 2025 02:31pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو وفاق کے حوالے کرنے کا حکم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 سال جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی شائع 17 جنوری 2025 01:28pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کا ریفرنس ہے کیا؟ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کئی روز سے مؤخر ہونے کے بعد آج سنایا گیا شائع 17 جنوری 2025 01:15pm
شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما شائع 17 جنوری 2025 01:12pm
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے آئندہ لائحہ... شائع 17 جنوری 2025 01:03pm
پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت شائع 17 جنوری 2025 12:49pm
فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں عمران خان کے سخت الفاظ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نہ مجھے فائدہ اور نہ حکومت کو نقصان ہوا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 02:23pm
عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، تحریری فیصلہ سامنے آگیا سزا کس سیکشن کی تحت سنائی گئی جج نے واضح کردیا شائع 17 جنوری 2025 12:31pm