عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.