ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا، جلد معاہدہ طے پا گیا تو حملہ نہیں ہوگا، امریکی صدر شائع 02 اگست 2026 08:32am