عمانی ساحل کے قریب روسی جہاز سے تیل کا اخراج، 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا کیرولین بیزنگی نامی جہاز سے تیل کے اخراج پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں: عمانی حکومت شائع 10 اگست 2026 09:20pm