سی سی ڈی فائرنگ کیس: آسٹریلوی نژاد بچی کی ہلاکت پر پولیس سے جواب طلب عدالت نے آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال سے جواب طلب کر لیا۔ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 06:22pm
سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، جسم پر گولیوں اور زخموں کے 11 نشانات پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات شائع 17 جون 2026 01:11pm
سی سی ڈی کی فائرنگ سے آسٹریلین لڑکی کی ہلاکت، زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ زخمی ہونے والے آسٹریلیا پلٹ باپ اور بیٹے کا راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں علاج جاری ہے شائع 15 جون 2026 09:07am
چکوال: آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل بچی کے والد اور بھائی بھی سی ٹی ڈی اہلکار کی جانب سے کی گئی مبینہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے تھے۔ شائع 14 جون 2026 10:29pm
چکوال: سی سی ڈی کی فائرنگ سے آسٹریلوی بچی کی ہلاکت، ڈکیتی کی واردات کنفیوژن میں کیسے بدلی؟ آسٹریلوی شہریت رکھنے والی چار افراد پر مشتمل یہ فیملی پرتھ سے چکوال میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے آئی تھی۔ اپ ڈیٹ 14 جون 2026 03:20pm