فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک خارجی دہشت گردوں سے 4 سے 5 آئی ای ڈیز اور باڑ کاٹنے کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع شائع 08 مارچ 2026 03:27pm