برطانیہ نے چیگوز آئی لینڈز کو ماریشیس کے حوالے کردیا اہم فوجی اڈے والا جزیرہ ڈیگو گارشیا 99 سال تک برطانیہ کے کنٹرول میں رہے گا۔ شائع 03 اکتوبر 2024 09:35pm