سپر ہٹ فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' چین کے سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار یہ پیش رفت پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دی جا رہی ہے۔ شائع 11 مئ 2026 06:12pm