چین کے خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب خلا بازوں محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کے انتخاب کا پہلا مرحلہ رواں ماہ اپریل کے آغاز میں مکمل کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 07:43pm