یمنی حوثیوں کا سعودی عرب کے علاقے نجران پر حملہ، پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی
اندھا دھند گولہ باری میں سعودی، مصری اور یمنی شہری بھی زخمی، حوثیوں نے جان بوجھ کر سول تنصیبات کو نشانہ بنایا، اتحادی افواج
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.