سندھ میں تمام کمرشل ٹرانسپورٹ میں سی این جی کٹس لگانے پر پابندی اسکول بسز اور وینز سے بھی سی این جی سلینڈر ہٹائے جائیں گے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شائع 31 مئ 2023 10:27pm