بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے ایڈوائزری جاری کردی شائع 22 مئ 2026 07:18pm