وزیر اعظم نے حکومتی اقدامات کیخلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال شائع 10 نومبر 2024 12:51pm