آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ٹیسٹ کرکٹ میں خراب روشنی کے باعث کھیل متاثر ہونے سے بچانے کے لیے آئی سی سی نے اہم فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 01 جون 2026 06:46pm