جاپان: فیکٹری میں چاقو اور کیمیکل کے حملے میں 15 افراد زخمی، ملزم گرفتار پولیس نے حملے کے الزام میں ایک 38 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے شائع 26 دسمبر 2025 04:26pm
دبئی کے لگژری ہوٹل میں روسی فضائی میزبان کا پراسرار قتل قتل کی اس واردات نے دبئی سمیت بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی، حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں۔ شائع 24 دسمبر 2025 01:38pm
’اسمگلر بلی‘ منشیات سمیت دھرلی گئی، کوسٹا ریکا کی جیل میں حیران کن واردات ناکام بلی کے جسم سے 235 گرام ماریجوانا اور 67 گرام کوکین برامد کرلی گئی شائع 08 جولائ 2025 03:43pm