صدر بائیڈن کا غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر ڈولنڈ بلوم کے حوالے کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 10:06pm