24 سال کا لڑکا، 70 سال کے بوڑھے کا دماغ: نایاب بیماری سے نوجوان ہلاک نوجوان کے انتقال کے بعد والدین نے اس کا دماغ سائنسی تحقیق کے لیے عطیہ کر دیا۔ شائع 08 جنوری 2026 10:23am