پاکستان شائع 23 جنوری 2024 04:54pm ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 4 مزدور زخمی، لکی مروت میں سرکاری افسر پر حملہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر الیاس کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ آفس جارہے تھے
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘