سعودی عرب میں آثارِ قدیمہ کی بڑی دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام کا کتبہ بھی شامل ہیریٹیج کمیشن کی جانب سے مدینہ ریجن میں 1,774 بڑی دریافت، تاریخ کے نئے راز سامنے آگئے۔ شائع 12 جون 2026 01:13pm