بیلجیئم الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی لگانے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ڈسپوزیبل سگریٹس نوجوانوں کو تمباکو نوشی کیجانب راغب کرنے کا آسان ذریعہ بن چکے ہیں، وزیر صحت شائع 05 جنوری 2025 07:52pm
سگریٹ کا متبادل ڈسپوزیبل ویپ بھی خطرہ قرار۔ فرانس نے پابندی کا فیصلہ کرلیا حکومت تمباکو نوشی کو کم کرنے کی کوشش کررہی ہے شائع 04 ستمبر 2023 09:40am