نااہل ڈاکٹر نے ٹانگ کا آپریشن کروانے والی خاتون کا پِتہ نکال دیا ڈاکٹر نے پِتے کا علاج کروانے والی دوسری مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا شائع 07 جون 2023 09:27pm