کوہاٹ: ڈاکٹر مہوش قتل کیس میں مطلوب دو ملزمان گرفتار پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش کو نائن ایم ایم کی سات گولیاں ہاتھوں، سینے اورپیٹ میں لگیں۔ شائع 26 فروری 2026 10:13pm
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ ڈاکٹر وردہ کی موت گردن کی ہڈی ٹوٹنے اور دم گھٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 08:21pm