کویت میں گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے لیے نئی آن لائن ویزا سروس متعارف اس ڈیجیٹل سروس کے تحت درخواست دہندگان مختلف خدمات اور درخواستیں آن لائن مکمل کر سکیں گے۔ شائع 08 جون 2026 02:37pm