اقتصادی سروے: پاکستان میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں اضافہ ایک شہری کی فی کس سالانہ آمدن 5 لاکھ 33 ہزار 629 روپے ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2026 02:45pm